ابنا: نيٹو کي ترجمان نے برسلز ميں صحافيوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان ميں نيٹو فورسز نے طالبان کا بڑے علاقے سے قبضہ چھڑاليا ہے. نيٹو کي ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان جنگ ميں کئي افغان ليڈر مارے جاچکے ہيں.انھوں نے کہا کہ طالبان کي حمايت ميں کمي آرہي ہے.
ترجمان کا کہنا تھا کہ مستقبل ميں افغانستان کي سيکورٹي سنبھالنے والي افغان فورسز بھي روز بروز باصلاحيت ہورہي ہيں.ان کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کي سيکورٹي ايک دوسرے سے جڑي ہوئي ہے اور اس ہي ليے پاکستان کو سرحدي علاقوں کي سيکورٹي کے ليے اہم کردار اداکرناہوگا. ........
/169